Posts

Showing posts with the label jazz warid

Pak vs SL Today Match Watch Free in Jazz Warid Free Internet

Pakistan vs Sri Lanka ki Tamam ODI aur T20's series apnay Mobile me Apnay Jazz-Warid sim par Bilkul Free dekhay, Srif "ARK TV" par. Application ko download karnay k liye yahan click kare http://bit.ly/arkfreetv Ten Sports Free in Jazz SIM, PTV Sports Free in Jazz Warid SIM, watch 70+ Free TV Channels in your mobile phone. Jazz Warid Free TV 2019

موبائل صارفین کیلئے بری خبر، سپریم کورٹ نے موبائل کارڈ ری چارج پر ٹیکس بحال کردیا۔

Image
موبائل فون پر اب 100 روپے ری چارج پر 100 روپے کا بیلنس نہیں ملے گا، سپریم کورٹ نے 12 جون 2018ء کو جاری کیا گیا حکم امتناع ختم کردیا گیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بینچ نے موبائل کارڈ پر ٹیکسز بحال کردیئے۔ موبائل لوڈ کے مزے اُڑانے والے صارفین کی موجیں ختم، سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے موبائل لوڈ پر ٹیکس بحال کر دیا، اب کسٹمرز کو 100 کے لوڈ پر پہلے کی طرح 75 روپے ہی ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس نہیں ملے گا، موبائل فون کارڈ پرتمام ٹیکسز دوبارہ بحال کردیے، عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 12جون کوجاری حکم امتناع واپس لے لیا۔ خیال رہے کہ پاکستان میں موجود موبائل فون کمپنیاں 100 روپے کے ری چارج پر 40 روپے کی کٹوتی کرتی تھیں جس میں سروس چارجز اور ٹیکس کی رقم شامل تھے، صارفین کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ کمپنیوں کی جانب سے کٹوتی پر جواب طلب کیا جائے۔